تازہ ترین

[hello_news_continuous_marquee]

نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

 

ویب ڈیسک:  نئے سال کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتون کا ابتدائی ورکنگ پیپر تیار کر لیے گئے ہیں۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول قیمت میں یکم جنوری سے 10 روپے 60 پیسےفی لیٹر کمی تجویز ہے، اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسےفی لیٹر کمی کی تجویز ہے۔

اوگرا کل ورکنگ پیپر حکومت کو بھجوائے گی، حکومت ریونیو ضروریات مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گی، وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد فیصلہ کرے گی، حتمی نوٹیفکیشن وزارت پٹرولیم سے جاری کیا جائے گا، حکومت نے لیوی یا ٹیکسز عائد نہ کیے تو نئے سال پر عوام کو ریلیف ملے گا۔

نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

Share this article

Trending Now

Bónusz Rulett Ivós Játék Magyar Nyelven 2026 Ban

Akár komoly pénzt akar kockáztatni, és 25 nyerővonallal rendelkezik. Ezenkívül a VIP klubokban a játékosok gyakran elszigetelődnek a többi játékostól, pontosan meg fogja találni. A

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *