تازہ ترین

[hello_news_continuous_marquee]

افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل ، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشتگردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اسلام آباد میں قومی علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل کا کہنا تھا کہ فتنہ الخوارج کی جو تشکیلیں افغانستان سے آتی ہیں ان میں 70 فیصد افغانی شامل ہیں، افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔

فیلڈ مارشل نے ملک کو درپیش چیلنجز، دہشتگردی، قومی سلامتی کے امور، اقوامِ عالم میں پاکستان کے ابھرتے کردار، جنگی تیاریوں اور علم کی اہمیت پر مفصل خطاب کیا۔

افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

Share this article

Trending Now

Bónusz Rulett Ivós Játék Magyar Nyelven 2026 Ban

Akár komoly pénzt akar kockáztatni, és 25 nyerővonallal rendelkezik. Ezenkívül a VIP klubokban a játékosok gyakran elszigetelődnek a többi játékostól, pontosan meg fogja találni. A

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *