تازہ ترین

[hello_news_continuous_marquee]

آئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،خواجہ آصف

 

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،حکومت سرکاری اداروں کی نجکاری سے کھربوں کے نقصان سے نجات حاصل کرے گی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سرکاری اداروں کی نجکار ی سے معیشت کی بحالی کا عمل تیز ہو گا،نجکاری کمیشن کو مبارک ہو، آج کی ٹرانزیکشن مستقبل میں مزید کامیابیوں کی نوید ہے۔

پاکستان کی جیت ہوئی،پی آئی اے کی پرانی ساکھ بحال کریں گے،عارف حبیب

سول ایویشن کی محنت سے عالمی پابندیوں کا خاتمہ اس کامیاب ٹرانزیکشن کی بڑی وجہ بنا،ماضی میں 10 ارب کی بولی سے آج 135ارب کی قیمت سول ایوی ایشن پر اعتماد کا ثبوت ہے۔

یاد رہے کہ عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا ہے۔

 

آئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،خواجہ آصف

Share this article

Trending Now

Bónusz Rulett Ivós Játék Magyar Nyelven 2026 Ban

Akár komoly pénzt akar kockáztatni, és 25 nyerővonallal rendelkezik. Ezenkívül a VIP klubokban a játékosok gyakran elszigetelődnek a többi játékostól, pontosan meg fogja találni. A

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *