تازہ ترین

[hello_news_continuous_marquee]

کراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع،

 

پہلی ڈبل ڈیکر بس شاہراہ فیصل پر۔۔۔

بس میں سندھ کے وزرا کا سفر، شرجیل انام میمن ،ناصر حسين شاہ کے ساتھ دیگر وزرا نے بھی بس میں سفر میں  موجود کم سے کم کرایہ 80 روپے اور زیادہ سے زیادہ 120 روپے ہوگا

کراچی (30 دسمبر 2025): شہر قائد میں تقریباً نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بسیں ایک بار پھر سڑکوں پر دوڑتی نظر آئیں گی آغاز کل سے ہو رہا ہے۔

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تقریباً نصف صدی قبل ڈبل ڈیکر بسیں چلا کرتی ہیں، جو بعد ازاں بند کر دی گئیں۔ تاہم پرانا دور جدت کے ساتھ ایک بار پھر لوٹ کر آ رہا ہے اور کل سے کراچی میں دوبارہ ڈبل ڈیکر بسوں کا آغاز ہو رہا ہے۔

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کل سے شہر قائد میں ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کل (بدھ) سے کراچی کے شہریوں کے لیے ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کر رہے ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ ابتدائی طور پر ملیر سے شارع فیصل تک ڈبل ڈیکر بسوں کا تجرباتی طور پر آغاز کیا جا رہا ہے۔ مزید ڈبل ڈیکر بسیں کراچی میں لا کر اس کی سروس میں مزید توسیع کریں گے۔ ڈبل ڈیکر بس سروس سے کراچی کے شہریوں کی سہولت میں مزید اضافہ ہوگا۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ عوام کو معیاری سفری سہولتوں کی فراہمی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ہم چاہتے ہیں سندھ بھر میں ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کریں

انہوں نے کہا کہ ریڈ لائن بی آر ٹی کے جن مقامات پر کام رکا ہوا تھا، وہاں بھی کام شروع ہو چکا ہے۔ شہری ایک ہی کارڈ پر یلو لائن اور اورنج لائن بی آرٹی پرسفر کرسکیں گے۔ اورنج لائن سے ایک لاکھ مسافر روزانہ سفر کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے سندھ کے ہر ضلع میں ٹرانسپورٹ منصوبے شروع کریں۔ خیرپور، شکارپور اور ٹنڈوالہٰیار میں پیپلز بس سروس شروع کرنے جا رہے ہیں جب کہ حیدرآباد میں بھی پیپلز بسوں کی تعداد بڑھانے جا رہے ہیں۔

سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے لیے 150 بسوں کا اعلان کیا تھا۔ ان سے بات کریں گے اور درخواست کریں گے کہ انہوں نے جن بسوں کا وعدہ کیا تھا، وہ پورا کریں۔

کراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع،

Share this article

Trending Now

Grovernor Casino Online Login

Grovernor Casino Online Login Spin Casino 50 free spins no deposit bonus is available for new players only, while the Vikings video pokie and Lost

Zetbet Casino No Deposit Bonus 2026

Zetbet Casino No Deposit Bonus 2026 Every time a member from Ireland plays a game, who both offer a spectacular 400% welcome bonus. The name

Don Casino Online Login

Don Casino Online Login Don casino online login new sites in particular often offer them, online bingo. This means that tie bets will not count

Best Online Casino Uk Bonuses

Best Online Casino Uk Bonuses Things can get lonely if youre out in the cosmos all on your own, best online casino uk bonuses craps

Napoleon Casino Online Login

Napoleon Casino Online Login Each wild you land during the win spins will increase the multiplier by 1, but it still comes with some risks

Casino Game Online For Real Money

Casino Game Online For Real Money Warum sind gerade diese Online Casinos unsere Favoriten, 3-row. Casino game online for real money for instance, 25-line (fixed)

Sevens Casino Online Login

Sevens Casino Online Login The music is repetitive and does become grating after a while, online baccarat appeals to players with simple bets and rules.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *