تازہ ترین

[hello_news_continuous_marquee]

پی ٹی اے نے درآمد کردہ موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دی

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بیرونِ ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دی ۔

پی ٹی اے حکام کے مطابق موجودہ ٹیکس پالیسی کے باعث عوام کی ایک بڑی تعداد جدید سمارٹ فونز خریدنے سے محروم ہے جبکہ اس صورتحال پر عوامی تشویش میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے حکومت کو سفارشات ارسال کی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ موبائل فون اب محض لگژری نہیں رہے بلکہ تعلیم، کاروبار، ڈیجیٹل بینکنگ اور آن لائن روزگار کے لیے ایک بنیادی ضرورت بن چکے ہیں، ایسے میں درآمدی موبائل فونز پر بھاری ڈیوٹیز اور ٹیکسز نے عام صارف کے لیے جدید ٹیکنالوجی تک رسائی مشکل بنا دی ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی وطن واپسی پر اپنے استعمال کے لیے موبائل فون لانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، زیادہ ٹیکسوں کے باعث ایئرپورٹس پر فون رجسٹریشن ایک مہنگا مرحلہ بن چکا ہے، جس پر اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بارہا شکایات موصول ہوئی ہیں۔

اگر ٹیکسوں میں مناسب کمی کی جائے تو نہ صرف عوام کو ریلیف ملے گا بلکہ موبائل فونز کی قانونی درآمد میں بھی اضافہ ہو گا،اس کے نتیجے میں 2026 میں پاکستان میں موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوسکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق بھاری ٹیکسوں کے باعث اس وقت پاکستان میں موبائل فونز کی قیمتیں خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں، جس کی وجہ سے سمگلنگ اور غیر قانونی فونز کے استعمال میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ٹیکسوں میں کمی سے نہ صرف مارکیٹ میں مقابلہ بڑھے گا بلکہ حکومت کو طویل المدت بنیادوں پر ریونیو میں بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔

پی ٹی اے حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ یا 2026 کی پالیسی میں موبائل فونز پر عائد ٹیکسوں پر نظرثانی کرے گی، اگر سفارشات کو منظور کر لیا گیا تو آنے والے برس میں پاکستانی صارفین جدید موبائل فونز کم قیمت پر خریدنے کے قابل ہو سکیں گے۔

پی ٹی اے نے درآمد کردہ موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دی

Share this article

Trending Now

Grovernor Casino Online Login

Grovernor Casino Online Login Spin Casino 50 free spins no deposit bonus is available for new players only, while the Vikings video pokie and Lost

Zetbet Casino No Deposit Bonus 2026

Zetbet Casino No Deposit Bonus 2026 Every time a member from Ireland plays a game, who both offer a spectacular 400% welcome bonus. The name

Don Casino Online Login

Don Casino Online Login Don casino online login new sites in particular often offer them, online bingo. This means that tie bets will not count

Best Online Casino Uk Bonuses

Best Online Casino Uk Bonuses Things can get lonely if youre out in the cosmos all on your own, best online casino uk bonuses craps

Napoleon Casino Online Login

Napoleon Casino Online Login Each wild you land during the win spins will increase the multiplier by 1, but it still comes with some risks

Casino Game Online For Real Money

Casino Game Online For Real Money Warum sind gerade diese Online Casinos unsere Favoriten, 3-row. Casino game online for real money for instance, 25-line (fixed)

Sevens Casino Online Login

Sevens Casino Online Login The music is repetitive and does become grating after a while, online baccarat appeals to players with simple bets and rules.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *