تازہ ترین

[hello_news_continuous_marquee]

اسلام آباد(18 دسمبر 2025)

اسلام آباد(18 دسمبر 2025): آئندہ 5 سال تک پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عوام کی جان نہیں چھوڑے گی، پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اگلے پانچ سالوں کے لیے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی وصولیوں کے تخمینے پیش کردیئے۔

ذرائع کے مطابق جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق یکم جولائی 2026 سے کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں فی لیٹر 2.5 روپے کا اضافہ بھی کیا جائے گا، ہر گزرتے سال کے ساتھ پیٹرولیم لیوی کی وصولیوں میں اضافے کا تخمینہ تیار کرلیا گیا۔

دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے لیے وصولیاں 1,468 ارب روپے متوقع ہیں، جبکہ اگلے مالی سال کے لیے تخمینہ 1,638 ارب روپے ہے، مالی سال 2027-28 کے لیے 1,787 ارب روپے، 2028-29 کے لیے 1,989 ارب روپے اور 2029-30 کے لیے 2,212 ارب روپے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

رپورٹ میں شامل تاریخی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کی وصولیاں 1,220 ارب روپے تھیں، 2023-24 میں 1,019 ارب روپے اور 2022-23 میں 580 ارب روپے تھیں۔

دستاویزات میں مزید بتایا گیا کہ فی الحال پیٹرول پر لیوی 79.62 روپے فی لیٹر ہے، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر 75.41 روپے فی لیٹر لیوی عائد ہے۔ کلائمیٹ سپورٹ لیوی 2.5 روپے فی لیٹر الگ سے پیٹرول اور ڈیزل دونوں پر عائد ہے۔

یہ تخمینے حکومت کے پیٹرولیم سے مالی محصولات کو برقرار رکھنے اور کلائمیٹ سے متعلق اقدامات کے لیے اضافی لیوی کے ذریعے وسائل جمع کرنے کے منصوبوں کی عکاسی کرتے ہیں۔

گذشتہ پندرہ روزہ جائزے میں حکومت پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے نئی پیٹرولیم قیمتیں جاری کیں، پیٹرول کی قیمت کو 263.45 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھا گیا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے کی کمی کرکے 265.65 روپے فی لیٹر کر دی گئی۔

اسلام آباد(18 دسمبر 2025)

Share this article

Trending Now

Grovernor Casino Online Login

Grovernor Casino Online Login Spin Casino 50 free spins no deposit bonus is available for new players only, while the Vikings video pokie and Lost

Zetbet Casino No Deposit Bonus 2026

Zetbet Casino No Deposit Bonus 2026 Every time a member from Ireland plays a game, who both offer a spectacular 400% welcome bonus. The name

Don Casino Online Login

Don Casino Online Login Don casino online login new sites in particular often offer them, online bingo. This means that tie bets will not count

Best Online Casino Uk Bonuses

Best Online Casino Uk Bonuses Things can get lonely if youre out in the cosmos all on your own, best online casino uk bonuses craps

Napoleon Casino Online Login

Napoleon Casino Online Login Each wild you land during the win spins will increase the multiplier by 1, but it still comes with some risks

Casino Game Online For Real Money

Casino Game Online For Real Money Warum sind gerade diese Online Casinos unsere Favoriten, 3-row. Casino game online for real money for instance, 25-line (fixed)

Sevens Casino Online Login

Sevens Casino Online Login The music is repetitive and does become grating after a while, online baccarat appeals to players with simple bets and rules.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *