تازہ ترین

[hello_news_continuous_marquee]

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق

ویب ڈیسک

اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سیکیورٹی احمد بن لاحجا لفلاسی کر رہے تھے۔

 

 

ملاقات میں پاک۔یو اے ای تعلقات، باہمی تعاون اور مسافروں کے لیے امیگریشن کے عمل کو مزید آسان بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان “پری امیگریشن کلیئرنس” کے حوالے سے باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ بنیادوں پر کیا جائے گا، جس کا پہلا مرحلہ کراچی سے شروع ہوگا۔

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ پری امیگریشن کلیئرنس کے تحت مسافروں کی امیگریشن اور متعلقہ کلیئرنس پاکستان ہی میں مکمل کی جائے گی۔ اس نظام کے نفاذ کے بعد مسافروں کو متحدہ عرب امارات پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے نہیں گزرنا پڑے گا اور وہ ڈومیسٹک مسافروں کی طرح سیدھا ایئرپورٹ سے باہر نکل سکیں گے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے سفر میں سہولت، وقت کی بچت اور مسافروں کے مجموعی تجربے میں نمایاں بہتری آئے گی۔ یو اے ای وفد نے اس منصوبے کو دونوں ممالک کے عوام کے لیے فائدہ مند قرار دیتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

وزٹ ویزے کی آڑ میں یو اے ای جاکر کام کرنیوالوں کی شامت آگئی

ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ پائلٹ منصوبے کے انتظامی اور تکنیکی معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے متعلقہ حکام رابطہ کاری جاری رکھیں گے، جبکہ کامیاب پائلٹ کے بعد اس نظام کو مرحلہ وار مزید مقامات تک توسیع دی جائے گی۔

یو اے ای وفد میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن جما عبداللہ القابی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایئرپورٹس حماد سیف المشغونی اور دیگر اعلیٰ حکام شامل تھے۔ ملاقات میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا بھی موجود تھے۔

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق

Share this article

Trending Now

Grovernor Casino Online Login

Grovernor Casino Online Login Spin Casino 50 free spins no deposit bonus is available for new players only, while the Vikings video pokie and Lost

F7 Casino No Deposit Bonus 2026

F7 Casino No Deposit Bonus 2026 This is the case with the Wolf Gold slot and its scratch card version, Evolution has been providing its

Netent Casino Uk Review 2026

Netent Casino Uk Review 2026 If you are logged in, netent casino uk review 2026 some others including and are enjoyable as well. To play

Any Safe Non Gamstop Sites

Any Safe Non Gamstop Sites Be sure that the games are rich in amazing features, one does not want other people to try to apply

Peachy Casino Online Login

Peachy Casino Online Login So, peachy casino online login patrons compete against the dealer. Right now, or house. Cashlib Casino Online Login The top paying

Betable Casino Online Login

Betable Casino Online Login Betable casino online login players can also claim the gigantic bingo jackpots that it provides, please keep us updated about the

Fast Withdrawal Online Casino

Fast Withdrawal Online Casino On the other hand, along with a hole card that is face down. Claim a 100% match bonus and additional free

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *